Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



عدت کے بعد دعوت؟



سوال:۔ عورت کی عدت پوری ہونے پر کیا دعوت کرنا ضروری ہے؟
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللّٰہ التوفیق: عدت کی تکمیل پر کوئی خاص عمل دعوت کرنا یا معتدہ کو تحائف دینا از روئے شرع لازم نہیں، بلکہ مباح عمل ہے، پس اگر کوئی خوشی سے تحفہ دے یا دعوت کرے تو حرج نہیں، تاہم اگر اس عمل کو لازمی سمجھا جائے یا اس کا رواج ہو تو ایسا رواج واجب الترک ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

 



Leave a Comment