Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



قربانی کا گوشت غیر مسلموں کو دینا ؟



سوال:۔ قربانی کا گوشت غیر مسلموں کو دینا کیسا ہے؟ حوالہ کے ساتھ جواب دیں!
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللّٰہ التوفیق: قربانی کا گوشت غیر مسلم کو دیا جا سکتا ہے، البتہ مسلمان ضرورت مندوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کرنا اولیٰ ہے۔
ویہب منہا ما شاء للغنی والفقیر والمسلم والذمی، کذا فی الغیاثیۃ۔ (الفتاوی الہندیۃ: 5/ 300) فقط واللہ اعلم

 



Leave a Comment